the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے حلقہ اسمبلی نندی گاما میں منعقدہ ضمنی انتخاب میں تلگو دیشم کے امیدوار تنگی رالا ساؤمیا نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ چنانچہ انکو آج کانگریس کے حریف بی بابو راؤ پر



74,827 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی۔ اس حلقہ سے تلگو دیشم کے امیدوار ساؤمیا کو 99,748 ووٹ‘ کانگریس کے امیدوار بابو راؤ کو 24,921 ووٹ ‘حاصل ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ اس حلقہ میں تلگو دیشم کے امیدوار کی موت کے بعد دوبارہ ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.